7 مارچ 2012 - 20:30

برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون نے افغانستان میں 6 برطانوی فوجیوں کی ہلاکت کو مایوس کن قرار دیا ہے ۔

ابنا: انھوں نے ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہلاکت کایہ واقعہ ان فوجیوں کے اہل خانہ کیلئے بہت  سخت اور غم انگیز ہے اور ساتھہ ہی ہم سب کو اس کام کی بھاری قیمت ادا کرنے کی بھی یاد دہانی کراتا ہے جو ہم افغانستان میں انجام دے رہے ہیں۔ برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون نے اس بات کی یقین دہانی بھی کرائی کہ 2014 کے اختتام تک افغانستان سے تمام برطانوی فوجیوں کو واپس بلا لیا جائیگا۔.......

/169